اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ نے گزشتہ شب ایک بار پھر شام کے ساحلی شہر طرطوس کو نشانے پر رکھ لیا، 8 گھنٹوں تک ہونے والی بمباری کے نتیجے میں شہر زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا۔ کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔ انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے 10 سے زیادہ […]
