Posted inپاکستان

دفتر خارجہ کی پاکستانی شہریوں کو شام کے سفر سے گریز کی ہدایت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ’حالیہ پیش رفت اور بدلتی صورتحال‘ کے پیش نظر شام کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ دفتر خارجہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایڈوائزری میں کہا کہ شام کی حالیہ پیش رفت اور بدلتی صورتحال کے پیش […]

Gift this article