سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، خواتین سمیت 10 افراد گرفتار ملک میں انتخابات کے انعقاد کے بعد سندھ اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں نومنتخب اراکین حلف اُٹھائیں گے، اس موقع پر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، جماعت اسلامی اور جمیعت علمائے اسلام کے کارکنان کا صوبائی اسمبلی کے باہر […]
