اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاست اور سیکیورٹی اداروں سمیت ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے حوالے سے وفاق اورصوبائی سطح پر سکیورٹی اداروں اور ایف آئی اے سائبر کرائم کی مشترکہ […]
