اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد، نوٹی فکیشن جاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد کردیا گیا، سی ڈی اے نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیکٹرز اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں پلاٹس […]
