Posted inTop News, پاکستان

اسلام آباد کی طرف پی ٹی آئی کا مارچ پھر شروع، ریڈ زون کے دروازے محدود، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب بیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے مطالبے کے لیے اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا، جبکہ وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ، سرکاری دفاتر اور غیر ملکی سفارت خانوں پر مشتمل حساس ریڈ […]

Gift this article