زہریلی گیسوں کے باعث سیوریج لائنوں میں مسیحی ورکرز کی ہلاکتوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ ملک بھر میں سیوریج ورکرز کے لیے حفاظتی اقدامات فوری طور پر نافذ کیے جائیں، کیونکہ مسیحی لیبررز کی […]
