پیپلز پارٹی کل سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہوگی، شرجیل میمن اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رہنما پیپلزپارٹی اور وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کل سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ہمیشہ جھوٹ کا […]
