سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر مشتاق احمد نے الیکشن کمیشن کو غداری کا مرتکب ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا ۔ سینیٹ کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے […]
