اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی نے سینیٹر نسیمہ احسان اور سینیٹر قاسم رونجو کو 26 ویں آئینی ترمیم کی حمایت میں ووٹ دینے پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سینیٹ آف پاکستان کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ بلوجستان نیشنل پارٹی (بی این پی ) کے سربراہ اختر مینگل نے […]
