Posted inTop News, پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری 4 روزہ دورے پر چین روانہ

صدر مملکت آصف علی زرداری دورہ چین کیلئے اسلام آباد سے روانہ ہو گئے ہیں۔ ‏صدر مملکت 4 سے 8 فروری تک دورہ چین کیلئے وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے روانہ ہوئے ۔ ‏نائب وزیر اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار، وزیرِ داخلہ محسن نقوی، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم حسین بھی […]

Gift this article