رشوت لینے کا الزام،روس کا سینئر جنرل گرفتار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کریملن کا کہنا ہے کہ ایک سینئر روسی فوجی اہلکار کی تازہ ترین گرفتاری بدعنوانی سے نمٹنے کے لیے مسلسل کام کا حصہ تھی۔ اس سے قبل روسی میڈیا نے فوج کے جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل وادیم شمرین کی رشوت […]
