Posted inکھیل

اسپینش لالیگا: الواریزکے آخری لمحات کے گول نے اٹلیٹیکو میڈرڈ کو سیلٹا ڈی ویگو پر فتح دلا دی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق جولین الواریز کے آخری لمحات میں کیے گئے گول نے اٹلیٹکو میڈرڈ کو جمعرات کو سیلٹا ڈی ویگو کے خلاف 1-0 سے ڈرامائی جیت دلا دی، جس کی بدولت وہ لا لیگا کی سٹینڈنگ میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ اٹلیٹکو نے 15 پوائنٹس تک پہنچ […]

Gift this article