فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی. عدالت نے فواد چوہدری کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے کر ان کی ضمانت منظور کر لی. سول جج ڈاکٹر سہیل نے فواد چوہدری کی درخواست ضمانت […]
