اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سیری اے لیگ میں انٹر میلان کو ٹائٹل کی دوڑ میں بڑا دھچکا لگا جب ان کا میچ مڈ ٹیبل ٹیم بولوگنا کے خلاف 2-2 سے برابر ہوگیا۔ اس نتیجے کی وجہ سے انٹر میلان نپولی کے قریب پہنچنے میں ناکام رہا جو پوائنٹس ٹیبل پر سہرِ […]
