مسئلہ فلسطین پر ترکیہ اور ہمارا سیاسی موقف یکساں ہے، سعودی وزیرخارجہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر مملکت اور ترکیہ کا سیاسی موقف یکساں ہے اور دونوں ملک خطے میں امن کی راہ کو بحال کرنے کی کوششیں جاری رکھنے کے خواہاں ہیں۔ اردو نیوز کے مطابق […]
