Posted inکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024:سہواگ نے اپنی پلیئنگ الیون کا نام دے دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے 1 سے 29 جون تک ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اپنی انڈین پلیئنگ الیون کا نام دیا ہے۔ ایڈم گلکرسٹ کے ساتھ کلب پریئر پوڈ کاسٹ پر بات کرتے ہوئے سہواگ نے آل راؤنڈر […]

Gift this article