بھارتی ایجنسی کی معاونت سے متعدد دہشتگرد گروپس پاکستان میں متحرک ہیں،ترجمان دفتر خارجہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا گزشتہ ہفتے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خطوط لکھے، خطوط میں […]
