رمضان المبارک میں پنجاب کے اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ تعلیم اسکولز پنجاب نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں اسکول صبح 8 بجے لگیں گے اور […]
