خوفناک حادثہ: میراتھن کے عالمی ریکارڈ ہولڈر سڑک حادثے میں جانبحق مردوں کی میراتھن ورلڈ ریکارڈ ہولڈر، کینیا کے 24 سالہ کیلون کیپٹم اپنے آبائی ملک میں ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ وہ اتوار کو مغربی کینیا میں سڑک پر ایک کار حادثے میں اپنے کوچ، روانڈا کے گیرویز حاکیزمانا، کے ساتھ مارے […]
