Posted inTop News

بی بی ایل 2024: سڈنی سکسرز نے میلبورن رینیگیڈز کو5 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پیر کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والے بگ بیش لیگ 2024 کے دوسرے میچ میں کپتان موائسز نے ناقابل شکست نصف سنچری بنائی اور سڈنی سکسرز نے میلبورن رینیگیڈز کو5 وکٹ سے شکست دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے، رینیگیڈز نے ٹم سیفرٹ کی نصف سنچری کی بدولت بورڈ […]

Gift this article