سڈنی حملہ آور کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا،خاندان کو انتہا پسندی کا علم نہیں تھا،بھارتی پولیس اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اتوار کو آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر ہونے والے حملے کے دوران پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا مبینہ حملہ آور اصل میں بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد سے تعلق رکھتا […]
