Posted inکھیل

سپین کے اسٹار فٹبالر لیمائن یامل کے والد پر چاقو سے حملہ

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق سپین کے سب سے کم عمر اور سٹار فٹ بالر لیمائن یامل کے والد منیر ناصروئی پر بدھ کی شام بارسلونا کے قریب ایک پارکنگ میں چاقو سے حملہ کیا گیا۔ یہ واقعہ بارسلونا کے شمال میں واقع قصبے ماتارو میں پیش آیا جس میں 36 سالہ […]

Gift this article