اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جیو نیوزکی خبر کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑھتے ہوئے معاشی دباؤ اور عالمی غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر پالیسی ریٹ میں 100 بیسس پوائنٹس اضافہ کرتے ہوئے اسے 11.5 فیصد کر دیا ہے، جبکہ آئندہ مہینوں میں مہنگائی کے مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ […]
