Posted inTop News, بین الاقوامی

یمن میں خواتین کی آزادانہ نقل و حرکت پر پابندیاں

ہیومین رائٹس واچ کی حالیہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ یمنی حکام کی جانب سے خواتین کی آزاد نقل و حرکت پر تیزی سے پابندیاں لگائی جارہی ہیں ۔صرف یہی نہیں شمال میں حوثی حکام نے خواتین سے یہ مطالبہ کرنا شروع کردیا ہے کہ وہ دارالحکومت صنعا میں کسی مرد رشتے […]

Gift this article