شدید دھند : ایئرلائنز کا فلائٹ شیڈول آج بھی متاثر اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دھند کے باعث ایئرلائنز کا فلائٹ شیڈول آج بھی متاثر ہے، جس کے سبب کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، چند کو منسوخ جبکہ متعدد کو کراچی بھیج دیا گیا ہے۔شدید دھند : ایئرلائنز کا فلائٹ شیڈول آج بھی متاثر ترجمان […]
