Posted inکھیل

رافیل نڈال کا سوئیڈش اوپن میں شاندار آغاز

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے سوئیڈش اوپن میں شاندار آغاز کیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی سٹار نے پہلے راؤنڈ میں سوئیڈن کے ٹینس لیجنڈ بیورن بورگ کے بیٹے لیو بورگ کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ رافیل نڈال نے لیو بورگ کو 4-6 3-6 […]

Gift this article