Posted inکھیل

یوئیفا نیشنز لیگ: سپین کی دس کھلاڑیوں کے ساتھ سوئزرلینڈ کو 4-1 سے شکست

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق یوئیفا نیشنز لیگ کے میچ میں اسپین صرف دس کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کے باوجود سوئٹزرلینڈ کو ہرانے میں کامیاب رہا۔ سوئس گول کیپر گریگور کوبل کے سیو کی بھرپور کوشش کے باوجود اسپین نے لیمائن یامل کے کراس پر جوسیلو کے گول سے کھیل میں ابتدائی […]

Gift this article