عمران خان کے لئے سہولت کاری کا الزام، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم گرفتار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اطلاعات کے مطابق سنٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سے بڑی گرفتاری عمل میں آئی ہے، حساس اداروں نے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا ہے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم پر بانی پی ٹی […]
