بھارتی ویمن کرکٹر سمریتی مندھانا نے ویمن ون ڈے کرکٹ میں ایک کلینڈر ائیر میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا 28 سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ 2025 کے دوران جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں، مندھانا نے 8ویں اوور میں چھکا لگا […]
