اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق یورو 2024 ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں انگلینڈ اور سلواکیہ مدِمقابل تھے جہاں سلواکیہ کی جیت تقریباً یقینی ہوچکی تھی مگر جوڈ بیلنگھم نے آخری وقت میں بازی پلٹ دی،بیلنگھم نے آخری لمحات میں شاندار اوور ہیڈ کک کر کے اسکور 1-1 سے برابر کیا، جس کے […]
