Posted inکھیل

جیرونا کی چیمپئنز لیگ میں پہلی فتح، سلوان بریٹیسلاوا کو شکست

جیرونا کی چیمپئنز لیگ میں پہلی فتح،سلوان بریٹیسلاوا کو شکست اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک)جیرونا نے سلوان بریٹیسلاوا کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنی پہلی چیمپئنز لیگ فتح حاصل کر لی ہے۔ میگوئل گوٹیریز اور جوآنپے نے دونوں ہاف میں گول کرکے گیرونا کو سلوان بریٹیسلاوا کے خلاف 2-0 کی فتح دلائی، جو چیمپئنز […]

Gift this article