Posted inکھیل

سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس ڈرائیو کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

کوئٹہ میں پاکستان کے معروف ڈرائیور اور اسٹنٹ ایکسپرٹ سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس ڈرائیونگ کا عالمی ریکارڈ توڑ کر ایک نیا سنگِ میل عبور کر لیا۔ سلطان محمد المعروف سلطان گولڈن نے ایک میل کا فاصلہ محض 57 سیکنڈ میں ریورس ڈرائیو کرتے ہوئے مکمل کیا اور نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر […]

Gift this article