Posted inپاکستان

معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے دن رات محنت کی، مزید محنت درکار ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے دن رات محنت کی، اور ابھی اس سلسلے میں مزید محنت درکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ آہستہ آہستہ عوام کو بہتر معیشت کے ثمرات مل رہے ہیں، حکومت کی بہتری کے لیے اقدامات کیے اور سفارشی کلچر کو […]

Gift this article