اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے بڑھتی پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلیے سفارتی کوشش شروع کر دی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سینئر چینی سفارتکار اور افغانستان کیلیے چین کے خصوصی نمائندے یوژیاؤیونگ نے دورہ اسلام آباد کے فوری بعد کابل پہنچے جہاں انھوں نے افغان نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر، وزیر دفاع ملا یعقوب اور […]
