Posted inپاکستان

سات ممالک کے سفیروں نے صدر زرداری کو سفارتی اسناد پیش کردیں

سات ممالک کے سفیروں نے صدر زرداری کو سفارتی اسناد پیش کردیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے، تاجکستان، روانڈا، ارجنٹائن، میانمار، کمبوڈیا اور بوٹسوانا سمیت سات ممالک کے سفیروں نے پیر کو ایوان صدر میں منعقدہ ایک تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ زمبابوے کے نامزد سفیر ٹائٹس […]

Gift this article