اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جمعہ کو بائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 سے قبل اپنا کپتان مقرر کیا، جو کہ اپریل-مئی کی ونڈو میں شیڈول ہے۔ فرنچائز نے یہ اعلان اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز کے ذریعے […]
