Posted inTop News, بین الاقوامی

تاریخ میں پہلی بار سعودی حسینہ ’مِس یونیورس‘ میں حصہ لیں گی

تاریخ میں پہلی بار سعودی حسینہ ’مِس یونیورس‘ میں حصہ لیں گی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کا انتخاب کرنے والے امریکی ملٹی نیشنل ادارے ’مس یونیورس‘ مقابلے میں حصہ لیں گی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 27 سالہ ماڈل رومی القحطانی پہلی بار […]

Gift this article