وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا وسیع البنیاد تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان السعود نے پیر کو یہاں ملاقات کی اور مختلف شعبوں میں وسیع البنیاد تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ ریاض […]
