Posted inکھیل

سری لنکا  نے آسٹریلیا  کو 8 وکٹ سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے اہم معرکے میں سری لنکا  نے آسٹریلیا  کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا، جبکہ آسٹریلیا ایونٹ سے باہر ہونے کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔ پالے کیلے میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 […]

Gift this article