اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سرینا ہوٹلز ماسٹرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ آج (جمعرات) سے پشاور کے سروسز کلب میں شروع ہوگا، جس میں پاکستان کے ٹاپ 8 مرد اور خواتین ٹینس کھلاڑی حصہ لیں گے۔اس ٹورنامنٹ کے باضابطہ آغاز کا اعلان گزشتہ روز سرینا ہوٹل پشاور میں ایک پریس کانفرنس میں کیا […]
