سابق کرکٹر نے محمد رضوان کو وائٹ بال کی کپتانی کا مشورہ دے دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق فاسٹ باولر سرفراز نواز نے قومی ٹیم کی وائٹ بال کی کپتانی کے لیے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو تجویز کیا ہے۔ ایک مقامی نیوز آؤٹ لیٹ سے […]
