مجرموں کو سرعام پھانسی کی اجازت متعلق بل ، پیپلزپارٹی کی مخالفت سینیٹ اجلاس میں مجرموں کو سرعام پھانسی کی اجازت متعلق بل پر پیش رفت ہوئی .جس میں سینیٹر شیری رحمان کی سینیٹر مشتاق احمد نے پاکستان پینل کوڈ اور کریمنل پروسیجر کوڈ کے سیکشنز میں مجوزہ ترامیم کی مخالفت کردی. سینیٹر شیری رحمان […]
