اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹیلنٹ کی شناخت کے عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ خامیوں سے بھرا ہوا ہے اور سندھ کے کھلاڑیوں کو مساوی مواقع فراہم کرنے میں ناکام ہے۔ […]
