اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) اور تحریک تحفظ آئین پاکستان سمیت اپوزیشن جماعتوں نے ملکی سیاسی صورتحال، امن و امان اور حکومتی پالیسیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں مشترکہ اپوزیشن پلیٹ فارم تشکیل دینے پر اصولی اتفاق کرلیا۔ جمعے کو ہونے والے اہم […]
