اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق سخت سکیورٹی اقدامات اور سڑکوں کی بندش کے باعث جڑواں شہروں میں مال بردار ٹرانسپورٹ معطل ہونے سے اشیائے خورونوش اور ایندھن کی سپلائی متاثر ہو گئی ہے، جس سے آئندہ دنوں میں قلت اور قیمتوں میں اضافے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ […]
