پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے لیے مغربی ممالک میں پناہ کی امیدیں دم توڑنے لگیں غیر ملکی نشریاتی ادارے فرانس 24 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک خفیہ مکان میں رہتے ہوئے شَیمہ اور اس کا خاندان اپنی آوازیں مدھم رکھنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ پڑوسی ان کی افغانی زبان نہ سن […]
