Posted inTop News, پاکستان

دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور گیریژن ایجوکیشن سسٹم کے طلبہ نے سب سے بڑا انسانی پرچم بنایا۔ انسانی پرچم بنانے میں 10 ہزار سے زائد طلبہ نے حصہ لیا۔ نیا عالمی ریکارڈ لاہور یوتھ فیسٹول میں بنایا گیا۔ پاکستان کا انسانی جھنڈا بنانے میں 10 ہزار سے زائد طلبہ نے حصہ لیا، پاکستانی طلبہ نے […]

Gift this article