پاکستان میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا قیام 1971 میں عمل میں آیا جس کا مقصد کم آمدنی والے طبقے کو اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں ریلیف دینا تھا ۔ شروع میں یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے صرف بیس اسٹورز تھے لیکن 53 سالوں میں ان اسٹورز کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوا اور یہ ملک کے […]
