ساوتھ ایشین گیمز کے ایک سال کے لیے مزید ملتوی ہونے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق ناگزیر وجوہات کے باعث گیمز کے انعقاد پر غیر یقینی صورتحال برقرار ہے، حالانکہ ان مقابلوں کو 23 سے 31 جنوری 2026 تک شیڈول کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ متوقع گیمز کے لیے […]
